the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈائیریکٹوریٹ آف ریوینیو انٹیلی جینس(ڈی آر آئی)نے راجستھان میں ادے پورشہر سے تین ہزار کروڑ روپے کی نشیلی دوائیں برآمد کی ہیں اور اس معاملے میں ممبئی کے ایک مشہور فلم ساز کو گرفتار کیاگیا ہے۔ مرکزی مصنوعات اور کسٹم بورڈ کے سربراہ نجیب شاہ نے آج



یہاں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ 28اکتوبر کو ڈائیریکٹوریٹ آف ریوینیو انٹیلی جینس کے افسر نے ادے پور میں ایک فیکٹری مرودھر ڈرنکس پر چھاپہ مارکر ممنوعہ دوا مینڈرکس کی گولیاں برآمد کیں۔ بین الاقوامی بازار میں ان کی قیمت تین ہزار کروڑ روپے ہونے کا اندازہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.